retina detachment – Dr Asif Khokhar https://engdrasif.trangolabs.com Senior Eye surgeon committed to professional excellence Tue, 19 Sep 2023 07:12:00 +0000 en-US hourly 1 https://wordpress.org/?v=6.5.3 https://engdrasif.trangolabs.com/wp-content/uploads/2023/09/cropped-LOGO2-1-32x32.png retina detachment – Dr Asif Khokhar https://engdrasif.trangolabs.com 32 32 230074243 Retinal detachment https://engdrasif.trangolabs.com/retinal-detachment/ https://engdrasif.trangolabs.com/retinal-detachment/#respond Thu, 23 Sep 2021 15:50:47 +0000 https://www.drasifkhokhar.com/?p=3220

Retina is like a lamination on the inner surface of the eye. Small nerve fibers arise from throughout thr retina nad converge in the center at the point which is called optic disc. When we examine with different instruments, retina looks like the pictures below

The innermost layer seen in the picture is retina

Holes develop in the retina or sometimes some part of retina torns out. The holes and breaks appear as seen in following picture

When a part of retina tears out or a hole develops in some part, then fluid perculates and accumulates under the retina. That part of the retina bulges inwards as seen in the pictures

Detached retina and fluid appears as seen in this picture

When retina is detached, one method of reataching it is buckling. A silicon band is tied around the eye which presses from outside and compells the two layers of retina remain attached. The silicon band is seen as following after operation

The latest method for treatment of retinal detachment is vitrectomy operation. The fluid is drained out and the hole or break is welded by layer. This method is really a miracle. We should be thankfull to the reasearchers and Allah for this blessing to humanity. In the past This operation used to be very lenthy. Sometimes even 14 hours took one operation! bu now due to newer invenstions sometimes can be completed even less than a hour!

You can see how instruments work during vitrectomy operation

Laser is being applied during vitrectomy operation

I am performing vitrectomy operation by The Storz Company's Millinuim Vectrectomy Machine, Zeiss Company's Lumera Model Operation Microscope, and BIOM. This modern method requires neither general anesthesia nor stitching

I am performing vitrectomy operation by Oertli Company's Feros microsurgical system machine, Zeiss Company's Lumera Model Operation Microscope, BIOM. This modern method requires neither general anesthesia nor stitching.

]]>
https://engdrasif.trangolabs.com/retinal-detachment/feed/ 0 3220
Retinal Dteachment اردو https://engdrasif.trangolabs.com/retinal-dteachment/ https://engdrasif.trangolabs.com/retinal-dteachment/#respond Fri, 10 Jan 2020 09:31:12 +0000 https://www.drasifkhokhar.com/?p=1894

پردۂ بصارت آنکھ کے اندرونی سطح پر ایک لیمینیشن کی طرح موجود ہوتا ہے۔ اس کے اندر باریک اعصاب کا ایک جال ہوتا ہے جو ایک مرکزی جگہ پر آ کر مرکوز ہو جاتے ہیں۔ جہاں سارے اعصابی دھاگے اکٹھے ہو جاتے ہیں وہاں سے آپٹک نرو شروع ہو جاتی ہے۔ پردۂ بصارت کو مختلف آلات سے جب دیکھتے ہیں تو درج ذیل تصویر کی شکل میں نظر آتا ہے

درج ذیل تصویر میں نظر آنے والی اندرونی تہہ پردۂ بصادت ہے

پردۂ بصارت میں مختلف وجوھات کے نتیجے میں سوراخ ہو جاتے ہیں یا پردہ باقاعدہ پھٹ جاتا ہے۔ نیچے کی تصاویر میں مختلف مریضوں کی آنکھیں دکھائی گئی ہیں جن میں پردے میں ہونے والے سوراخ دکھائے گئے ہیں

جب پردے میں سوراخ بن جاتا ہے یا پردہ کسی جگہ سے جب پھٹ جاتا ہے تو وہاں سے پانی کی شکل کا مواد پردے کے نیچے چلا جاتا ہے جس سے اکھڑ کر ابھرنا شروع ہو جاتا ہے۔ درج ذیل کی تصاویر میں پردے کے مختیل حصّے اکھڑے ہوئے اور ابھرے ہوئے نظر آ رہے ہیں

الٹراساؤنڈ کی مدد سے جب معائنہ کرتے ہیں تو اکھڑا ہوا پردہ کیسے نظر آتا ہے وہ نیچے کی تصویر میں دکھایا گیا ہے

پردۂ بصارت جب اپنی جگہ سے اُکھڑ جاتا ہے تو اپریشن کر کے اُسے دوبارہ جوڑا جا سکتا ہے۔ اِس کیلئے مختلف طریقے اِستعمال کئے جاتے ہیں۔ ایک طریقہ تو یہ ہے کہ آنکھ کے گرد ایک سیلیکون کی پٹی مستقل طور پر باندھ دی جائے جو آنکھ کو باہر سے دبا کر رکھتی ہے جس سے دونوں پرتیں آپس میں جُڑ جاتی ہیں اور پھر مسلسل پریشر سے مسلسل جُڑی رہتی ہیں دوبارہ نہیں اُکھڑتیں۔ جیسا کہ ذیل کی تصویر میں نظر آ رہا ہے:

پردۂ بصارت جب اپنی جگہ سے اُکھڑ جاتا ہے تو اپریشن کر کے اُسے دوبارہ جوڑا جا سکتا ہے۔ اِس کیلئے مختلف طریقے اِستعمال کئے جاتے ہیں۔ ایک طریقہ تو یہ ہے کہ آنکھ کے گرد ایک سیلیکون کی پٹی مستقل طور پر باندھ دی جائے جو آنکھ کو باہر سے دبا کر رکھتی ہے جس سے دونوں پرتیں آپس میں جُڑ جاتی ہیں اور پھر مسلسل پریشر سے مسلسل جُڑی رہتی ہیں دوبارہ نہیں اُکھڑتیں۔ جیسا کہ ذیل کی تصویر میں نظر آ رہا ہے:

دوسرا انتہائی جدید اوزارا اور مشینیں استعمال کرکے خرابی کے سبب کو دار کرنے کے بعد محلول کو نکال کر سوراخ یا پھٹنے کی جگہ کو لیزر کے زریعے ویلڈ کردینے کا طریقہ ہے۔ اِس طریقے کا نام ویٹریکٹومی Vitrectomy اپریشن ہے۔

اپریشن کا یہ طریقہ آج کے دور کی دریافتوں میں سے ایک ایسی دریافت ہے جس پر ا للہ تعالی کا بھی شکرگذار ہونا چاہئے اور اُن محقیقن کا بھی جن کی محنتوں کے نتیجے میں یہ نعمت انسان کے علم میں آئی اور مسلسل ترقی کر رہی ہے۔ یہ طریقۂ علاج ایک عظیم نعمت ہے ۔ کسی زمانے میں اِس اپریشن پر دس دس گھنٹے صرف ہو جایا کرتے تھے لیکن اب وہی کام بعض اوقات صرف ایک گھنٹے میں اُس سے بہتر معیار کے ساتھ ہو جاتا ہے۔ پھر کسی قسم کے ٹانکے بھی نہیں لگانے پڑتے اور نہ ہی مریض کو بیہوش کرنا پڑتا علاوہ ازیں بینائی بھی صرف چند دنوں میں بحال ہو جاتی ہے۔ ذیل کی تصاویر میں اس اپریشن کے مناظر دکھائے گئے ہیں:

ویٹریکٹومی آپریشن کے دوران اوزار کیسے استعمال ہوتے ہیں آپ اس تصویر میں دیکھ سکتے ہیں

دوران آپریشن ریٹینا کو لیزر لگائی جا رہی ہے

میں ویٹریکٹومی آپریشن کر رہا ہوں Storz کمپنی کی Millinuimوٹریکٹومی مشین، Zeiss کمپنی کی Lumera ماڈل اپریشن مائیکروسکوپ اور BIOM استعمال کرتے ہوئے۔ اس جدید طریقے میں نہ ٹیکا لگانے کی ضرورت ہوتی ہے اور نہ ٹانکے لگانے کی۔

میں ویٹریکٹومی آپریشن کر رہا ہوں Oertli کمپنی کی Feroz microsurgical system مشین، Zeiss کمپنی کی Lumera ماڈل اپریشن مائیکروسکوپ اور BIOM استعمال کرکے استعمال کرتے ہوئے۔ اس جدید طریقے میں نہ ٹیکا لگانے کی ضرورت ہوتی ہے اور نہ ٹانکے لگانے کی۔

]]>
https://engdrasif.trangolabs.com/retinal-dteachment/feed/ 0 1894